Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری حدود کے تنازعے کی وجہ سے اس وقت سینکڑوں ماہی گیر دونوں ممالک کی جیلوں میں قید ہیں۔ یہ نہ صرف ماہی گیروں اور ان کے خاندانوں کے لیئے کرب کا باعث ہے, بلکہ ماہرین کے مطابق, یہ اقوام متحدہ کے آبی قوانین سے متعلق کنونشن کی خلاف ورزی بھی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistani-fishermen-in-indian-prisons-and-their-families/4162236.html