2017-12-05 23:27:25
00:01:38
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
مشقوں کا مقصد سمندری حدود میں تیل کے رساؤ سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنا ہے۔ مشقوں کے ذریعے آپریشن میں حصہ لینے والی نگرانی پر مامور ٹیموں کی صلاحیت کو بھی جانچنے کا موقع ملتا ہے۔ حکام کے مطابق، پاکستان 60 ٹن سے 700 ٹن تک کے تیلکے رساؤ کے حادثے پر قابو پانے کی صالحیت رکھتا ہے
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistan-maritime-agency-exercise/4150753.html