Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نیشنل پارکس کا سفر کرنے والے میکا مائیر کولوراڈو دریا کے سفر کے دوران پانی میں شرابور ہو کر خوشی سے چلانے لگا۔ اُس نے ریفٹ پر یہ سفر گرینڈ کینئن کے دورے کے دوران کیا۔ اُس نے ’وائٹ واٹر ریپڈز‘ کی اس مہم کی تفصیلات ’وائس آف امریکہ‘ سے شیئر کیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/national-parks-visit/4025649.html