2017-07-20 20:29:50
Urdu
ہیر ٹرانسپلانٹ لوگ originally published at پاپولر ٹریٹمنٹ میڈیکل ٹورزم سہولتیں اچھی میڈیکل ایک ترکی مہنگی مقبول
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایسے ملک جہاں میڈیکل کی سہولتیں اچھی اور زیادہ مہنگی بھی نہیں میڈیکل ٹورزم کے لیے بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ ان میں ایک نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے ترکی۔۔۔جہاں ہر سال لاکھوں لوگ میڈیکل پراسیجرز کراتے ہیں۔ وہاں کی ایک بہت پاپولر ٹریٹمنٹ ہے ہیر ٹرانسپلانٹ! لوگ اس سلسلے میں ترکی کا انتخاب کیوں کر رہے ہیں؟
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/hair-transplant-turkey-medical-tourism/3952454.html