2017-02-24 15:49:04
Urdu
originally published at 40 نوری سال ایک ٹیم جسے ٹراپسٹ خلا بازوں روز اعلان سات سیارے ایک سیارے بدھ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چالیس نوری سال دور ایک ننھا سا ستارہ موجود ہے جسے ٹراپسٹ کہا جاتا ہے۔ خلا بازوں کی ایک ٹیم نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ زمین جتنا حجم رکھنے والے سات سیارے اس ننھے سے سیارے کے مدار میں گھوم رہے ہیں۔ اس خبر سے زندگی کی تلاش کے لئے مزید سیاروں کی دریافت کی تحقیق میں بھی تیزی آ گئی ہے ۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/new-planets-/3738446.html