2017-02-10 22:20:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کائنات کے رنگ نرالے ہیں۔ انسان اِس کی وسعت کے سحر میں کھو جاتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مشی گن جھیل کے اوپر آسمان پر شہابیوں کی روشن چمکدار سبز روشنیوں کا نظارہ کیا گیا ہے، بلکہ کئی امریکی ریاستوں کے افق پر شہابیے دیکھے گئے ہیں۔ تفصیل اِس وڈیو رپورٹ میں دیکھئیے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/spotting-of-meteor/3718586.html