2017-02-03 18:35:04
Urdu
صنعتیں ہنرمند کاریگروں originally published at قالین بننے پاکستان افغان مہاجرین حالیہ روانگی مقامی سطح شہر کوئٹہ افغان قالینوں خاصہ مشہور
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان سے افغان مہاجرین کی حالیہ روانگی کی وجہ سے مقامی سطح پر قالین بننے کی صنعتیں ہنرمند کاریگروں سے بھی محروم ہو گئی ہیں ۔پاکستان کا شہر کوئٹہ جو کسی زمانے میں افغان قالینوں کے لئے خاصہ مشہور تھا اب وہاں قالین بننے والے چند ہی کاریگر رہ گئے ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pakistan-carpet-/3705225.html