2017-01-20 21:47:53
00:00:27
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی سب سے پہلے معیشت پر ایکشن دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔
تقریب حلف برداری کے لیئے آنے والے اکثر افراد نوکریوں میں اضافہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ 
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مریکہ میں شرح بےروزگاری 4.7 فیصد ہے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/3685298.html