2017-01-18 21:00:27
Urdu
originally published at لوگ گرمی حاصل زیر انتظام کشمیر لوگ صدیوں پھرن بھارت کشمیر کانگڑی کڑاکے ٹھنڈ بچنے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ صدیوں سے کڑاکے کی ٹھنڈ سے بچنے کے لیے کانگڑی کا استعمال کرتے آئے ہیں۔ وادی میں موسم سرما چار مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اس دوران درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جاتا ہے۔ کانگڑی میں صرف ایک پاو کوئلہ ڈال کر لوگ گرمی حاصل کرتے ہیں.
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/indian-kashmir-kangri/3681753.html