2017-01-06 20:09:18
Urdu
امیدیں پید اہو originally published at معذور 32 سالہ شخص کامیاب ٹرانسپلانٹ سرجری انسانی ہاتھ ٹرانسپلانٹ پولینڈ ایک ہاتھ منفرد سرجری معذور لوگوں پیدائشی طور
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پولینڈ میں ڈاکٹروں نے انسانی ہاتھ کی کامیاب ٹرانسپلانٹ سرجری کر کے پیدائشی طور پر ایک ہاتھ سے معذور 32 سالہ شخص کو صحت مند انسانی ہاتھ لگا دیا ہے۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد سرجری کے بعد اعضا سے معذور لوگوں کے لیے امیدیں پید اہو گئی ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/hand-transplant/3666240.html