2016-09-21 15:09:24
Urdu
افغان پناہ گزین مقیم افغان شہریوں رضاکارانہ وطن واپسی ممکنہ اقدام کیے originally published at تاثر واپس باعزت عزم قائم
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
وفاقی وزیر برائے سرحدی اُمور عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی باعزت اور رضاکارانہ وطن واپسی کے عزم پر قائم ہے اور ملک میں مقیم افغان شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے تمام ممکنہ اقدام کیے جائیں گے۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pakistan-afghan-refugees-repatriation/3518584.html