2016-08-11 17:04:55
00:05:45
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
مرد ڈرائیوروں کی طرح، ایک خاتون شہر کی سڑکوں پر وین چلاتی ہیں، جو اُن کا ذریعہٴ معاش ہے۔ خاتون ہو کر وین ڈرائیوری کے پیشے سے وابسطہ رہنا کیسا ہے؟ کبریٰ بی بی نے ’وائس آف امریکہ‘ کی نمائندہ شائستہ جلیل سے گفتگو کی۔ ویڈیو رپورٹ
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/female-van-driver-of-karachi/3460438.html