2016-07-23 07:55:58
Urdu
عالمی باکسنگ کونسل originally published at اعزاز پاکستان اعزاز جیتنے ٹائٹیل پاکستان نام کرتا نام مقابلوں گفتگو
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنوبی کوریا میں عالمی باکسنگ کونسل کے مقابلوں میں سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کا اعزاز جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ ٹائٹیل پاکستان کے نام کرتے ہیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pakistani-boxer-muhammad-waseem/3431549.html