Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا گیا اور اس موقع پر مرد و خواتین نرسوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اپنے تجربات اور اس شعبے سے لگاؤ کا ذکر کیا۔ (احمد چندہ کی رپورٹ)
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pakistan-international-nurse-day/3327386.html