2016-04-18 09:20:51
Urdu
تفصیل سرفراز احمد نیک تمناؤں ایک کھلاڑی آئندہ کامیابیوں ہمکنار کرانے گفتگو کپتان ٹیم تیاریوں ابھرتے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کپ کی تیاریوں میں مصروف وکٹ کیپر سرفراز احمد نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کے دوران ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ ایک کھلاڑی اور کپتان کی حیثیت سے ٹیم کو آئندہ کامیابیوں سے ہمکنار کرانے کے لیے پر عزم ہیں۔ مزید تفصیل سرفراز احمد سے سنیئے
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/safar-t20-captian-talk-with-voa-urdu/3290125.html