2016-04-05 20:52:12
Urdu
بون میرو ٹرانسپلانٹ originally published at پاکستان طریقہٴ علاج جنھوں 1995ء تاریخ ڈاکٹروں تنظیم جانب
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ڈاکٹر طاہر شمسی پاکستان میں ’بون میرو ٹرانسپلانٹ‘ کے ایک اعلیٰ ماہر طب ہیں، جنھوں نے 1995ء میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کرکے پاکستان میں اس طریقہٴ علاج کو متعارف کرایا۔ انھیں امریکہ کی ڈاکٹروں کی تنظیم کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/bone-marrow-transplant-tahir-shamsi-gets-lifetime-achievement-award/3270588.html