2015-07-08 14:37:35
Urdu
امریکی کوہ پیما شعبہ تعلقات عامہ ایس پی آر originally published at بیس کیمپ پاکستانی فوج ٹو پہاڑ فوج ٹو بچا
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستانی فوج کی طرف سے بتایا گیا کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو سر کرنے کے لیے آنے والے ایک امریکی کوہ پیما کو بچا لیا گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیما رابرٹ جیکسن کو منگل کے روز ’کے ٹو‘ پہاڑ کے بیس کیمپ سے ’ریسکیو‘ کیا گیا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/media/video/us-mountaineer-rescued-by-pakistan-army/2853436.html