2024-09-22 01:52:31
00:00:16
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                Azhar Niaz            
        
احمد داؤد اردو ادب کے معروف کہانی کار تھے انہوں نے ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لئے کئی ڈرامے لکھے دستاویزی پروگراموں اور اشتہارات کے سکرپٹ لکھے ۔پرائیویٹ سیکٹر میں بننے والی پہلے ٹی وی ڈرامے نشیب کے محرک اور لکھاری تھے