2024-09-05 15:03:03
00:00:28
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                Azhar Niaz            
        
تین عورتیں تین نسلیں -انسانی رشتوں کی ایک نفیس تصویر  
مترجم اجمل کمال 
جاپان کے صوبے واکایامہ میں سے گزرتا دریا “کی”اس ناول میں ایک علامت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے -ناول کی مصنفہ جاپان کی ایک بہت مقبول ناول نگار تھیں