Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Azhar Niaz
شفیع عقیل لوک داستانوں کے حوالے سے بڑا نام ان کی کتاب پنجابی لوک داستانیں سات بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو کر یونیسکو کی طرف سے چھپ چکی ہے اس کتاب کے فلیٹ پر ان کی کتابوں کی تعداد 16 بتائی گئی ہے.6ستمبر 2013 کو وفات پائی