2024-10-23 10:39:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Khursheed Abdullah
ڈاکٹر محمد اجمل
شاکر علی کی یادیں ، لندن میں طالب علمی کا زمانہ، بیروزگاری اور فاقہ کشی میں ساتھ ساتھ
"ایک سائکولوجسٹ کے طور پر مَیں نے پوچھا یہ کیوں ڈرٹی کلرز ( dirty colours ) استعمال کرتا ہے ؟ تو مجھے یہ احساس ہُوا کہ یہ third word کا جو experience ہے، اُس کو نہیں چھوڑ سکتا ! تھرڈ ورلڈ کی جو پہنائی ہے ،جو اُس کی غربت ہے ، جو اُس کا افلاس ہے اُس کو اِن کلرز کے ذریعے بیان کرتا ہے ۔ اور وہ ( کلرز ) ہمیشہ نیچے ہوتے تھے ۔ یہ نہیں کہ اُوپر رہیں ۔ اوپر اگر درخت بھی ہیں، پھول ہیں، یہ ہے ، وہ ہے لیکن ڈرٹی کلر نیچے آئے گا تو تہ میں جو تھرڈ ورلڈ تھی وہ اُس میں رہتی تھی کہ غریب دنیا جو ہے وہ دراصل میں حقیقت ہے ہمارے لیے "
ڈاکٹر محمد اجمل