2022-11-29 13:35:47
00:22:19
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                Khursheed Abdullah            
        
صاحبِ مصاحبہ   : عصمت چغتای
مصاحبہ کار : لُطُف اللہ خان
رکارڈنگ : اپریل 1983
خصوصی رکارڈنگ براے 
آواز خزانہ لطف اللہ خان
" یہ جو میرا طرزِ تحریر ہے،  اس سے پہلے ، مجھے شہرت سے پہلے بدنامی ملی ہے ۔ سب نے کہا کہ یہ ادب نہیں ہے،  جو کچھ میں لکھتی ہُوں۔ یہ چمٹا پُھکنی اور عورتوں کی زبان ہے اور عورتوں کی باتیں ہیں اور گھریلو واہیات قسم کے خیالات ہیں لیکن میں نے کسی کی نہیں سنی ، کسی کے اعتراض کی پرواہ نہیں کی اور مَیں لکھتی رہی "
" شرم و حیا اور حجاب صرف عورتوں ہی کے لیے نہیں مخصوص ہونا چاہیے ۔ مردوں کو بھی کچھ شرم و حیا اور حجاب کی ضرورت ہے ، اگر ضرورت ہے ؟ "