2018-05-20 11:26:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Khursheed Abdullah
شان الحق حقی
حقی صاحب نے شیکسپیئر کے ڈرامے انطنی اور کلوپطرہ کا منظوم و مقفی ترجمہ کیا ہے جو " قہر عشق " کے نام سے انجمن ترقی اردو نے شائع کیا ہے
یہ کلوپطرہ کی خودکشی کا منظر ہے
خصوصی رکارڈنگ براے
آواز خزانہ۔ لُطُف اللہ خان