2017-11-27 10:27:08
Urdu
ہری مرچیں کھا مچھلی پانی پی ناو پہ بیٹھ دھوپ مینڈکوں وارنش مینڈکوں مرے شوق طوطا انتظار آخر نیم پادری عیسای ہنی مون
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Khursheed Abdullah
مینڈکوں پر وارنش
کل مرے شوق کا طوطا انتظار کی
ہری مرچیں کھا گیا
رقابت کی غلیل بھی تو آخر نیم ہی کے پیڑ سے بنتی ہے
مگرمچھ نے درخت پر چڑھ کر خودکشی کر لی
مچھلی پانی پی کے مر گئی
اور پادری عیسای ہو گیا
خانقاہوں کے کبوتر انسانی غذا کھا کے کبھی کے اڑ چکے ہیں
محبت کی روٹی بھی جل چکی ہے
اب ہم ہنی مون کے نوالے کس طرح کھائیں گے
چلو جھینگر کی ناو پہ بیٹھ کے وہاں چلتے ہیں
جہاں دھوپ مینڈکوں پر وارنش کر رہی ہے
حامد نم