2025-06-11 10:30:22
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Quranic Arabic
@QuranicArabic01
کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی اردو الفاظ، جو ہم روزمرہ گفتگو میں استعمال کرتے ہیں، قرآنِ پاک میں بھی موجود ہیں؟
یہ ویڈیو آپ کو دکھائے گی وہ عام اردو الفاظ جو قرآن کی عربی زبان کا حصہ ہیں۔
Words like:
نور، علم، صبر، ظلم، ہدایت، دعا — یہ سب اردو اور عربی دونوں میں مشترک ہیں۔
اگر آپ اردو جانتے ہیں، تو قرآن کا فہم آپ کے لیے بہت آسان ہے۔
Let’s explore the Qur’an — word by word, with the help of Urdu!