DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Maulana Ishaq about Munkireen e Hadees | Namaz


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )

▶ Watch on YouTube
Description

Maulana Ishaq about Munkireen e Hadees | Namaz
Molana Ishaq About Munkareen hadees ka fitna . Munkireen e hadees ka radd in Urdu by Molana Ishaq Madni. Namaz ka Tarika Aur Munkireen e hadees ki namaaz ka haal . Munkar e hadees ko jawab by Maulana Ishaq madni.
Subscribe This Channel for more islamic videos.
https://www.youtube.com/channel/UCnzuLuiJ8PXen0GrO5GswWA?sub_confirmation=1

#molanaishaq #maulanaishaq

Molana Ishaq was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013). May ALLAH have mercy on him.

مولانا اسحاق مدنی رحمہ اللہ کا منکرین حدیث کے بارے میں بیان اور نماز کا طریقہ
اور منکرین حدیث کی اپنی نماز کا حال کیا ہے ؟
مولانا محمد اسحاق مدنی (1935ء – 2013ء) پاکستان کے ایک معروف محقق عالم دین، محدث اور ماہر علم اسماء الرجال تھے.
مولانا اسحاق اتحاد امت کے حامی اور داعی تھے۔ مختلف دینی مسائل پر وہ اپنے ایک منفرد پرجوش انداز سے کلام کرتے تھے۔ مولانا اسحاق پاکستان کے اُن محقق علمائے دین میں سے تھے جو اہل روایت ہونے کے ساتھ ساتھ شاندار دانش بھی رکھتے تھے اور شریعت کے مختلف مسائل پر کلام کرتے وقت نہ صرف صحیح روایات پر استدلال قائم کرتے تھے بلکہ اس سلسلہ میں عقلی دلائل سے حاضرین کو قائل کیے بنا نہ رہتے۔ مولانا اسحاق جذبات کے ساتھ ساتھ دلائل بھی قوی رکھتے تھے، یہی وجہ تھی کہ انہیں شیعہ سنی سمیت تمام مکاتب فکر میں نمایاں مقام حاصل تھا اور لوگ ان کے خطابات بڑے انہماک سے سنتے تھے۔ 1983ء تک وہ گاؤں کی مسجد میں خطابت کرتے رہے۔ بعد ازاں وہ فیصل اباد جامع مسجد کریمیہ میں ذمہ داری ادا کرنے لگے۔ ان کی شہرت دور دور تک پھیل گئی۔ بہت سے لوگوں نے ان کے خطبات جمعہ سے متاثر ہوکر اپنے عقائد کی اصلاح کی۔
مولانا اسحاق 21 شوال 1434ھ بمطابق 28 اگست 2013ء کو وفات پا گئے
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے