DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Moalana Kaleem Siddiqui Ki Ulama e Pakistan Se Dard Mandana Darkhwast | Islahi Bayan Hazrat Ustaz Sb


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: JTR Media House

▶ Watch on YouTube
Description

موضوع: ہندوستان کے ایک بزرگ کی درخواست برائے علمائے کرام پاکستان
========================
بیان:حضرت استاذ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
========================
تاریخ: 16ستمبر 2018ء 5 محرم الحرام 1439ھ
============================
📿 پہرہ دینے والوں کے لیے حدیث مبارک
📿 ہندوستان کے ایک بزرگ -مولانا کلیم صدیقی صاحب کا پاکستان کےعلمائے کرام کی خدمت میں ایک دردمندانہ درخواست
📿 مولانا کلیم صدیقی صاحب کے ہاتھوں ساڑھے چار لاکھ ہندومسلمان ہوئے
📿 عمران خان کے خلاف علمائے کرام کے مخالفانہ بیانات
📿 عمران خان، شہنشاہ اکبر سے زیادہ بُرانہیں ہے اور ہم مجدد الف ثانی سے زیادہ متقی بھی نہیں
📿 اصلا ح کی کوشش ہولیکن دشمنی کا معاملہ نہیں ہونا چاہیے
📿 ایسی تدبیر کریں کہ آپ کا دشمن آپ کا گہرا دوست بن جائے
📿 حکومتوںاور فوج کے بارے میں منفی سوچ کو معتدل کرنا چاہیے
📿 مال اور مال کی حرص میں فرق کرنا نہایت ضروری
📿 *مرتبہ، عہدہ اور اس کی لالچ میں فرق ہے
📿 عشرہ مبشرہ میں سات حضرات بہت بڑے مالدار تھے
📿 دولت کا استعمال دین اور اسلام کے لیے ہونا چاہیے
📿 اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو بے بسی اور پٹنے کے لیے نہیں بنایاہے
📿 ہمیں اپنے نظریات کی اصلاح کرنی چاہیے
📿 سلطانِ عادل سے بڑا رتبہ صرف نبی ہی کا ہے
📿 خود عہدہ مانگنا اور لینا کب جائز ہو جا تا ہے؟
=======================
زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
شرعی مسائل کے جوابات سننے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل https://youtube.com/jtrmediahouse
کو سبسرکرائب کریں اور بیل آئکون کو ضروردبائیں اور ہمارے فیس بک پیج https://facebook.com/jtrmediahouse
کو لائک اور شیئر کریں
Plz Subscribe Our Youtube Channel
https://youtube.com/jtrmediahouse

And Like Our Facebook Page
https://facebook.com/jtrmediahouse
Must "Like" "Comment" & "Share"

https://twitter.com/jtrmediahouse

https://www.jtrmediahouse.com