DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
JTR Media House
موضوع: اللہ کی توفیق وعطاء، ہمت والوں کے ساتھ
===========================
بیان: حضرت استاذ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
============================
تاریخ: 13جمادی الثانی 1439ھ | 02مارچ 2018ء
============================
اہم نکات:
📿 گھروں اورمدارس میں ایام بیض کے روزوں کااہتمام کروانا چاہیے
📿 ہمت کرنےسے مشکل کاموں میں اللہ توفیق اور برکت عطاء فرماتے ہیں
📿 جامعۃ الرشید میں ایام بیض کے روزوں کی باقاعدہ ابتداء
📿 بیمار لوگ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے یہ روزے رکھ سکتے ہیں
📿 جامعۃ الرشید سے منسلک احباب ان روزوں کا خصوصی اہتمام فرمائیں
📿 سعودی عرب میں ایام بیض کے روزوں کا زبردست اہتمام
📿 گھروں ، مدارس اور مساجد میں ان روزوں کی ترغیب دینی چاہیے
📿 جمعہ کے دن کے فضائل
===========================
بمقام: جامعۃالرشید کراچی
✨🔊🕌🕕🔊✨
===========================
زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
www.facebook.com/jtrmediahouse
www.twitter.com/jtrmediahouse
www.jtrmediahouse.com