DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
JTR Media House
موضوع: ویلنٹائن ڈے کی تباہ کاریاں
===========================
بیان: حضرت استاذ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
============================
تاریخ: 13 فروری 2018ء
============================
اہم نکات:
1. سوشل میڈیا اور میڈیا پر کھلم کھلا بد کاری کی دعوت
2. ویلنٹائن ڈے مشرقی معاشرے میں خاندانی نظام تباہ کرنے کی کوشش
3. ویلنٹائن ڈے کی تاریخ اور اس تہوار کا عیسائیت سے تعلق
4. اجتماعیت کےفروغ اورمربوط کوششوں کی ضرورت ہے
5. جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کی تن تنہا قابل ستائش کوششیں
6. سقوط بغداد اور موجودہ صورت ِ حالات کا موازنہ
7. ہلاکو خان کے اقدام اور مسلمانوں کی غفلت
8. اعلانیہ فحاشی اور قوموں کی بربادی
9. علمائے کرام سمیت سب کو مل کر اس سیلاب پر بند باندھنا چاہیے
===========================
بمقام: جامعۃالرشید کراچی
www.jtrmediahouse.com
www.facebook.com/jtrmediahouse