DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

ایک سالہ تخصص فی علوم الحدیث


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: RAHET SOCIAL MEDIA

▶ Watch on YouTube
Description

دار العلم والتحقیق کا ایک اور اہم سنگ میل
اسلاف کے طرز پر رحلہ علمیہ کا احیا
ایک سالہ تخصص فی علوم الحدیث
ایک سالہ تخصص فی علوم الحدیث۔ اس کا بڑا حصہ ملک کے طول و عرض میں موجود اہم اساتذہ حدیث سے استفادے پر مشتمل ہوگا۔ بقیہ حصہ دار العلم والتحقیق ناظم آباد 4میں مکمل ہو گا۔ابتدائی رجسٹریشن جاری ہے جو وہاٹس اپ کے ذریعے کروائی جا سکتی ہے۔تفصیلی تعارف اور فارم طلب کیا جاسکتاہے۔
نشستیں محدود ہیں۔ صرف پختہ استعداد اور علمی ذوق والےسنجیدہ حضرات ہی رجوع فرمائیں۔
ہمارے لیے توفیقات و مرضیات کی دعاؤں کے ساتھ اس پیغام کو آگے بڑھانے میں ہمارا ہاتھ بٹائیں۔باذوق فضلا کو اس جانب متوجہ فرمائیں،اور فیس بک وغیرہ کے ساتھ ساتھ مختلف گروپس میں یہ پیغام شئیر فرمائیں۔بہت شکریہ۔جزاکم اللہ
ملتمس: سید عزیز الرحمن
#saziz #rahet #syedazizurrahman #rahetkarachi