DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Emotional Talk Mufti Taqi Usmani - What is Deen ? گمراہ شخصیات و عقائد ! مفتی تقی عثمانی


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: MessageTV

▶ Watch on YouTube
Description

Emotional Talk Mufti Taqi Usmani - What is Deen ? گمراہ شخصیات و عقائد ! مفتی تقی عثمانی

نئے افکار و نظریات رکھنے والی کسی شخصیت چاہے وہ جتنی بھی مقبول ہو اس سے مرعوب ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ! وہ تمام افکار و نظریات جو رسول اللہ ﷺ کے فرمان "مااناعلیہ و اصحابی" یعنی وہ جماعت راہ حق پر ہوگی جو جو میرے طریقے پر ہوگا اور صحابہ کے طریقہ پر ہوگا ! اس کے خلاف جو بھی ہیں وہ سب مٹ جائیں گے ۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی واضح اور دوٹوک گفتگو ، شاید مفتی صاحب کو اتنا جذباتی آپ نے اس سے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو