DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

SPECIAL VIDEO - MessageTv Completed 2 Million Subscribers [2,000,000] Thank You


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: MessageTV

▶ Watch on YouTube
Description

SPECIAL VIDEO - MessageTv Completed 2 Million Subscribers [2,000,000] Thank You

الحمدللہ میسج ٹی وی نے 20 لاکھ سبسکرائبرز کا سنگ میل عبور کر لیاہے
ہم اس کامیابی پر اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں جس نے دین کی نسبت سے ہمیں یہ دن دکھایا
اور اس کے ساتھ ساتھ ان تمام سبسکرائبرز کے مشکور ہیں جن کی بدولت ہم یہاں تک پہنچے
ان تمام لوگوں کا جنہوں نے ہماری ویڈیوز کو دیکھا ، پسند کیا اور دوسرے لوگوں کے ساتھ شیئر کیا
قرآن و سنت کی تعلیمات کی جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے نشر و اشاعت میں معاونت پر میسج ٹی وی تمام علماء کرام اور ناظرین کا شکرگزار ہے
آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز ہمارے لیے مشعل راہ ہیں شکریہ