DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Marvi Sarmad Tweet on Hazrat Esa - Journalist & Scholars Reply to Marvi Sarmad ماروی سرمد کو جواب


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: MessageTV

▶ Watch on YouTube
Description

#ArrestMarviSirmed #ArrestMarviSirmed_295C

Marvi Sarmad Tweet on Hazrat Esa - Journalist & Scholars Reply to Marvi Sarmad ماروی سرمد کو جواب

ماروی سرمد کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق توہین آمیز ٹویٹ
ماروی سرمد کے خلاف علماء ، صحافی اورعوام سراپا احتجاج
اس حوالے سے معروف رائیٹر خلیل الرحمن قمر جنہوں نے اس سے قبل ایک ٹاک شو میں موصوفہ کی خوب خبر لی تھی جس پر ماروی سرمد نے خوب واویلا بھی مچایا تھا آڑھے ہاتھوں لیا ۔ خلیل الرحمن قمرنے کیا کہا ؟ جانیے اس ویڈیو میں
جبکہ معروف سکالر علامہ ابتسام الہیٰ ظہیر
اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود
امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی صحافی خاتون طیبہ ضیاء چیمہ
اور صحافی جمیل فاروقی نے ماروی سرمد کو جواب دیتے ہوئے کیا گفتگو کی یہ سب آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکیں گے