DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Chatgpt Agent Explained | Urdu Ai


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Urdu Ai

▶ Watch on YouTube
Description

اس ویڈیو میں جانیں چیٹ جی پی ٹی کے نئے ایجنٹ ماڈل کی مکمل تفصیل۔ اب AI ایجنٹ ماڈل صرف چیٹ نہیں کرتا بلکہ آپ کے لئے آن لائن کام بھی خودکار طریقے سے کرتا ہے!
چیٹ جی پی ٹی ایجنٹ ماڈل میں "آپریٹر" اور "ڈیپ ریسرچ" کو یکجا کیا گیا ہے، جس سے یہ ویب سائٹس کھول سکتا ہے، فارمز بھر سکتا ہے، ڈیٹا اکٹھا اور رپورٹ تیار کر سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں ہم نے ایک دلچسپ تجربہ کیا:
ہم نے چیٹ جی پی ٹی ایجنٹ کو کہا کہ پاکستان کی ایسی یونیورسٹیز تلاش کرے جو مصنوعی ذہانت (AI) کی ڈگری پیش کرتی ہیں، ان کے کورسز، فیکلٹی ممبرز، ای میلز اور لنکڈ ان پروفائلز جمع کرے، اور تمام معلومات کو ایکسل فائل میں ترتیب دے۔
AI ایجنٹ نے یہ سب کام نہایت پروفیشنل طریقے سے مکمل کیا!

اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور جانیں:

چیٹ جی پی ٹی ایجنٹ ماڈل کیسے کام کرتا ہے؟

Operator اور Deep Research فیچرز کیا ہیں؟

AI ایجنٹس سے ریسرچ اور ڈیجیٹل کام کیسے آسان ہوئے؟

کیسے آپ بھی یہ ٹیکنالوجی استعمال کر سکتے ہیں؟

اب ٹیکنالوجی کا جادو، آپ کی انگلیوں کے نیچے!

#ArtificialIntelligence #ChatGPTAgent #DeepResearch #Operator #AIinPakistan #UrduAI #AIResearch #PakistaniUniversities #AIinUrdu #TechReview