DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Google Ai Studio Screen sharing feature - Explained in Urdu #UrduAi


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Urdu Ai

▶ Watch on YouTube
Description

دوستو، Google AI Studio کے شاندار اسکرین شیئرنگ فیچر کو اردو میں سمجھیں!
اس تفصیلی ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے کہ یہ نیا فیچر کیسے آپ کے کام کو بہتر بنا سکتا ہے۔
جانیں کہ آپ کیسے آسانی سے اپنی اسکرین شیئر کر کے گوگل اے آئی کو اپنا اسسٹنٹ یا ساتھی بنا سکتے ہیں جو اسکرین پر نظر آنے والی ہر چیز پر آپ اسٹیپ بائے اسٹیب گائئڈ کریگا۔ چاہئے آپ نے کوئی نیا سبق سیکھنا ہو۔ کوئی نہیں معلومات لینی ہو۔ جو آپ سکرین پر دیکھو گے وہی اے آئی بھی دیکھے گا اور آپ کو اُردو میں بتائے گا کہ آپ نے کرنا کیا ہے۔
مطلب آپ کا ہر وقت موجود دوست جو لمحہ بہ لمحہ آپ کی مدد کرنے کا تیار ہے۔
لنک کمنٹ

#GoogleAIStudio
#ScreenSharing
#AIStudioUrdu
#GoogleAI
#UrduTutorial
#ArtificialIntelligence
#TechUrdu