DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Grok Ai is available to all | Urdu Ai


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Urdu Ai

▶ Watch on YouTube
Description

دوستوں،

گروک اے آئی نے اپنے جدید وائس موڈز کے ساتھ تمام یوزرز کے لئے دستیاب کردیا ہے۔
اب یہ فری میں دستیاب ہے ۔ ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس ویڈیو میں، ہم گروک کے نئے وائس فیچرز پر تفصیل سے بات کریں گے، جو اسے ایک حقیقی انسان کی طرح بولنے اور ردعمل دینے کے قابل بناتے ہیں۔

ویڈیو میں شامل موضوعات
گروک اے آئی کے مختلف وائس موڈز
معمولی اور دوستانہ
توانائی بخش اور پرجوش
رومانٹک اور جذباتی
طنزیہ اور ان ہنجڈ موڈ
جینئس اور گہرے تجزیے والا موڈ
گروک وائس موڈ کے اہم فیچرز
قدرتی آواز اور لہجے کی پہچان
حقیقی وقت میں ردعمل
مختلف شخصیتوں کے مطابق آواز کی تخصیص
گروک اے آئی کی دستیابی

گروک ایپ اب iOS صارفین کے لیے دستیاب ہے www.urduai.org/apps

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ہی متعارف کرایا جائے گا
ویب صارفین کے لیے grok.com پر بھی دستیاب ہے

گروک اے آئی کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

iOS صارفین ابھی www.urduai.org/apps اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔
اینڈرائیڈ صارفین کے لیے، جلد ہی گوگل پلے اسٹور پر دستیابی متوقع ہے۔

تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں

گروک کے مزید دلچسپ فیچرز اور اپڈیٹس جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔

نوٹیفکیشن آن کریں تاکہ کوئی اپ ڈیٹ مس نہ ہو۔