DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2025-02-07 16:38:39
00:03:44
Urdu
UrduAI Writers Chatgpt WritingwithAi HumanizeAi LearnAi Deepseek AiforAll Education JournalistAI
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Urdu Ai
چاہے آپ صحافی ہوں یا بلاگر، ChatGPT کے Research اور Reason فنکشنز آپ کی تحریر کو مزید مؤثر، تحقیق پر مبنی اور دلکش بنا سکتے ہیں۔ یہ جدید ٹولز آپ کو درست معلومات فراہم کرنے اور منطقی دلائل ترتیب دینے میں مدد دیتے ہیں، جس سے آپ کا لکھنے کا انداز نہ صرف بہتر بلکہ زیادہ بااثر ہو جاتا ہے۔
#urduai #Deepseek #openai #ai #copilot #Agent #Agi #WhatsApp #Chatgpt #LearnAi
___________________________________________________________________________________________________
یہ ویڈیو وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے سادہ الفاظ میں عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے سمجھانے کے لئے بنائی گئی ہے۔
ہمارا ویژن مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو سب لوگوں کے لئے ممکن بنانا ہے۔
آپ ہمارے کام کے بارے میں مزید یہاں جان سکتے ہیں۔
www.urduai.org
03218737322
___________________________________________________________________________
آپ ہمارے فری اردو گائیڈز ہماری ویب سائٹ یا وٹز ایپ نمبر پر میسج کر کے حاصل کرسکتے ہیں۔
www.urduai.org
https://wa.me/message/J4IS7PS3MEZHM1
0321 8737322
https://www.tiktok.com/@urduaiorg
https://www.instagram.com/@urduaiorg
https://www.facebook.com/@urduaiorg
________________________________________________________________________
اردو AI ماسٹر کلاس - رجسٹریشن
www.urduai.org/class
یہ ماسٹر کلاس ان افراد کے لیے ہے جو AI کو سیکھ کر اپنی مہارت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ مکمل فری کلاس ہے، لیکن صرف ان لوگوں کے لیے جو واقعی سیکھنے میں سنجیدہ ہیں۔
______________________________________________________________________