DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2024-12-23 05:19:33
00:05:48
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Urdu Ai
اردو اے آئی کو لیکر ہم بلوچستان کے سرکاری سکول گئے۔
تقریباّّ دوسال قبل میں نے ایک مضمون لکھا تھا کہ اے آئی بلوچستان سے لیکر بوسٹن امریکہ تک تعلیمی نظام کو بدل کر رکھ دیگی یہ اسی کی ایک مثال ہے۔ آنے والے عرصے میں آپ دیکھیں گے کہ سیکھنے سِکھانے کا عمل مکمل طور پر بدل گیا ہوگا۔
کیا آپ ایسی دُنیا کے لئے تیار ہیں، آپ اپنے بچوں کو بھی اے آئی سے واقف کریں کریں اور خود بھی اس بدلتی دُنیا کو سمجھیں۔
UrduAi سے اے آئی سیکھیں۔____________________________________________________________________
یہ ویڈیو وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے سادہ الفاظ میں عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے سمجھانے کے لئے بنائی گئی ہے۔
ہمارا ویژن مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو سب لوگوں کے لئے ممکن بنانا ہے۔
آپ ہمارے کام کے بارے میں مزید یہاں جان سکتے ہیں۔
www.urduai.org
03218737322
___________________________________________________________________________
آپ ہمارے فری اردو گائیڈز ہماری ویب سائٹ یا وٹز ایپ نمبر پر میسج کر کے حاصل کرسکتے ہیں۔
www.urduai.org
https://wa.me/message/J4IS7PS3MEZHM1
0321 8737322