DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Paise ki bachat mushkil ho rahi hai? Yeh AI prompt aap ka budget munazzam karne mein madad karega.


Video Information

Channel

Urdu Ai

Published On

2024-10-05 15:00:14

Duration

00:00:29

Language

Urdu


This page has been accessed 2 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Urdu Ai

▶ Watch on YouTube
Description

دوستو! کہتے ہیں کہ جب طالبعلم تیار ہو تو استاد خود بخود پہنچ جاتا ہے، مگر ہمارے پاس اے آئی کی شکل میں استادوں کا استاد پہلے ہی آ چکا ہے، لیکن بہت سارے دوست ابھی تک تیار نہیں ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ انہیں ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ اے آئی سے کیا اور کیسے سوال پوچھیں۔ اسی صورتحال کو دیکھ کر ہماری ٹیم نے پورے اکتوبر کو “پرومٹوبر” میں بدل دیا ہے۔ یعنی روزانہ ایک تیس سیکنڈ سے کم وقت کی ویڈیو میں، ہم آپ کے ساتھ ایک نیا پرومپٹ شیئر کریں گے، جو آپ اپنے اے آئی سے پوچھ کر اپنے کاموں میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ویڈیوز مختصر اور جامع ہوں گی، اور ہماری کوشش ہوگی کہ ہم ان موضوعات کو کور کریں جو عام لوگوں کے لئے ہوں، اور سب کچھ سادہ اردو میں پیش کیا جائے۔ آپ یہ پرومپٹس کسی بھی چیٹ بوٹ میں استعمال کر سکتے ہیں، چاہے وہ میٹا ہو، چیٹ جی پی ٹی ہو یا کو پائلیٹ۔ ہماری خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سیکھیں اور فائدہ اٹھائیں۔ بس آپ سے اتنی سی درخواست ہے کہ آپ ہمارے دوست بن کر ان ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ . Facebook: facebook.com/urduaiorg Twitter: twitter.com/urduaiorg Instagram: instagram.com/urduaiorg YouTube: www.youtube.com/@Urduaiorg LinkedIn: linkedin.com/company/urduaiorg TikTok: www.tiktok.com/@urduaiorg #UrduAi #promtober