DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Pakistan Tehreek-e-Insaf

▶ Watch on YouTube
Description

عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

عطا تارڑ کی پریس کانفرنس جھوٹ اور خرافات کا مجموعہ ہے، تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، شیخ وقاص اکرم

میںنڈیٹ چور سرکار سے کسی سنجیدہ رائے یا بیان کی کوئی توقع نہیں، شیخ وقاص اکرم

بھکاری لیگ میں خود اعتمادی کے فقدان نے انہیں آنکھیں بند کرکے ملک میں جاری سیاسی سرکس میں ناچنے پر مجبور کررکھا ہے، شیخ وقاص اکرم

فوجی عدالتوں کی وکالت بھکاری لیگ کی مجبوری اور بقا کا واحد مایوس کن ذریعہ ہے، شیخ وقاص اکرم

ان کی آستینوں پر آئین اور جمہوریت کے خون کے دھبّے ہیں اور جانتے ہیں کہ عوام کو یہ اب منہ دکھانے کے لائق نہیں، شیخ وقاص اکرم

اپنی سیاست بچانے کیلئے ان لوگوں نے آئین، قانون، جمہوریت، عوام کے بنیادی حقوق حتیٰ کہ آئندہ نسلوں تک کو بیچا ہے، شیخ وقاص اکرم

۹ مئی کی آڑ میں ملک کو جنگل بنانے میں مرکزی سہولتکاری نے بھکاری لیگ کو ہمیشہ کیلئے سازشوں کا مرہونِ منت بنا دیا ہے، شیخ وقاص اکرم

سازشی بیانیے بنانے اور بیہودہ کہانیاں سنا کر اپنی نوکریاں بچانے کے سوا بھکاری لیگ کے پاس سیاست کرنے کا کوئی راستہ اب باقی نہیں، شیخ وقاص اکرم

فوجی عدالتوں میں سول پاکستانیوں کے متنازعہ ترین ٹرائلز نے پوری دنیا میں پاکستان کے جمہوری اور آئینی تشخص کو مجروح کیا ہے، شیخ وقاص اکرم

بھکاری لیگ کو عوام اور تاریخ کے کٹہرے میں اپنے سیاسی گناہوں کا پورا حساب دینا ہوگا، شیخ وقاص اکرم

ہمت ہے تو عطاتارڑ اپنی سرکار کو ۹ مئی کے واقعات اور 8 فروری کے انتخابات پر تاریخی ڈاکے کی آزادانہ تحقیقات کا مشورہ دے، شیخ وقاص اکرم

جھوٹ اور الزام تراشی سے یہ ہمیں خوفزدہ کرسکتے ہیں نہ ہی خود کو عوام کی نظروں میں کچھ حیثیت حاصل کرپائیں گے، شیخ وقاص اکرم

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.

For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:

Official Facebook: https://www.facebook.com/PTIOfficial
Official Twitter: https://twitter.com/ptiofficial
Official Instagram: https://www.instagram.com/ptiofficial/
Official TikTok: https://www.tiktok.com/@ptiofficial
Official YouTube: https://www.youtube.com/@PTIOfficialPK
https://www.youtube.com/@PTIOfficialChannelPK
https://www.youtube.com/@PTIOfficialEnglish

Pakistan Tehreek-e-Insaf Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.