DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2024-07-19 08:39:53
00:01:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Pakistan Tehreek-e-Insaf
ٹاؤٹ صحافیوں منیب فاروق اور سہیل وڑائچ کے اپنے ھینڈلرز کی ایماء پر دیئے گئے پیغامات کو تمام اوورسیز پاکستانی سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور اس فاشسٹ رجیم کے چیئرمین عمران خان کی زندگی کو خطرات سے متعلق پیغامات پوری امریکی کانگریس، بائیڈن ایڈمنسڑیش اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کے پاس لے جا رہے ہیں، تمام اوورسیز پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سابق ممبر پرائم منسٹر ٹاسک فورس و سابق فوکل پرسن وزارت برائے سمندر پار پاکستانی عاطف خان @akhan4pakistan کا پیغام۔