DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Sharmeely Bachay I Shy Kids I How to make a shy child confident? I Effective Parenting


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: AMEL Pakistan

▶ Watch on YouTube
Description

کیا آپ کا بچہ شرمیلا ہے؟ کیا آپ کا بچہ مہمانوں سے ملنے سے ڈرتا ہے؟ کیا آپ کا بچہ نئے دوست نہیں بناتا؟ کیا آپ کا بچہ والدین کے علاوہ کسی نے پاس نہیں جاتا؟ کیا آپ کا بچہ دوسرے بچوں سے کم کھیلتا ہے؟ کیا آپ کا بچہ شرمیلے پن کی وجہ سے سکول میں کمزور ہے؟ یہ علامات ہیں بچوں میں شرمیلے پن کی، یہ کوئی بیماری یا مسئلہ نہیں ہے لیکن آپ اسے کچھ ٹپس جاننے سے ٹھیک کر سکتے ہیں اور بچوں میں اعتماد پیدا کرسکتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں ہم نے شرمیلے بچوں کو پر اعتماد بنانے کے 11 ٹپس بتائے ہیں جو آپ کے بہت کام آ سکتے ہیں۔
ویڈیو لنک:
https://youtu.be/4BTTq98o13w