DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Motivate the unmotivated students I Students' Motivation I 22 Tips for Motivation in Classroom


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: AMEL Pakistan

▶ Watch on YouTube
Description

آج کل والدین اور اساتذہ دونوں پریشان ہیں کہ بچے پڑھتے ہی نہیں۔ پڑھائی پر توجہ ہی نہیں دیتے۔ ایک طرف والدین شکایت کرتے ہیں کہ بچوں کا پڑھنے کو ، ہوم ورک کرنے کو دل ہی نہیں کرتا اور دوسری طرف اساتذہ کہتے ہیں کہ بچے motivated نہیں ہے۔
بچے کیوں motivated نہیں ہیں اور یہ جاننے کے لیے کہ unmotivated بچوں کو کیسے motivate کیا جا سکتا ہے، یہ ویڈیو دیکھنا والدین اور اساتذہ دونوں کے لیے ضروری ہے۔
کچھ بچے کلاس میں کم مارکس لیتے ہیں یقین کریں یہ بچے کا قصور نہیں یہ ان کے والدین اور اساتذہ کا قصور ہے کیونکہ وہ بچوں کو مارکس حاصل کرنے یاسیکھنے کےلیے موٹیویٹ ہی نہیں کر پاتے۔ اگر آپ بچوں کو موٹیویشن دیں انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیں تو ممکن ہی نہیں بچہ کلاس میں کسی سے پیچھے رہ جائے۔
بچوں کے اندر موٹیویشن پیدا کرنے کے لیے ہم نے 22 آسان اور پر اثر طریقے منتخب کیے ہیں یہ والدین اور اساتذہ کے لیے جاننا بہت ضروری ہے۔ ان کی تفصیل اس ویڈیو میں موجود ہے۔
ویڈیو لنک: https://youtu.be/iisaBG2tBDw
https://youtu.be/iisaBG2tBDw