DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2024-11-03 06:11:40
00:01:29
Urdu
PCB Pakistan Team Pakistan Cricket Board Cricket Pakistan Pakistan Cricket Official Pakistan Cricket Pakistan Match Highlights Pakistan Live Match Pakistan Cricket Team PCB Chairman Mohsin Naqvi asseses upgradation of the Gaddafi Stadium in Lahore PCB Chairman Mohsin Naqvi Chairman Mohsin Naqvi PCB Mohsin Naqvi upgradation of the Gaddafi Stadium Gaddafi Stadium Lahore upgradation Gaddafi Stadium upgradation Gaddafi Stadium Gaddafi Stadium latest upgradation
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Pakistan Cricket
قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا مجموعی طور پر تقریبا50 فیصد کام مکمل
انکلوژرز اور مین بلڈنگ کے فلورز کا کام تیز
مین اور افس بلڈنگ کے فلورز تکمیل کے آخری مرحلے میں
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ
مین بلڈنگ میں کرکٹ میوزیم اور سوونیر شاپ بھی بنے گی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس میں اجلاس
ڈرائنگز کے ذریعے پراجیکٹ کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پارکنگ ایریا کو کشادہ رکھنے کیلئے ہدایات دیں
مین بلڈنگ کے بیرونی آؤٹ لک کو خوبصورت بنانے کی ہدایت
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےایف ڈبلیو او اور متعلقہ حکام کو کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی سٹیڈیم کی تکمیل کا چیلنج پورا کرنا ہے۔ محسن نقوی
یہ سٹیڈیم اب عالمی معیار کا بننے جا رہا ہے۔ محسن نقوی
کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی
ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا
چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی ۔ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک۔ سینئر جنرل مینجر انفراسٹرکچر۔ آرکیٹیکٹ۔ ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے
Buy official Pakistan Cricket merchandise:
https://shop.pcb.com.pk/
Welcome to the official page of Pakistan Cricket Board.
Get all your Pakistan Cricket updates here!
You can access exclusive player interviews, match highlights, practice sessions, press conferences, coaching videos and other beyond-the-boundary content.
Subscribe to our YouTube channel:
https://bit.ly/SubscribePakistanCricket
Like us on Facebook:
https://www.facebook.com/PakistanCricketBoard
Visit our website:
https://www.pcb.com.pk/