DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

معدے کی بیماریاں


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Prof Dr Javed Iqbal Farooqi - Health Education

▶ Watch on YouTube
Description

اس Playlist میں معدے کی مختلف بیماریوں کے بارے میں میرے ویڈیو لیکچرز شامل ہیں۔
ان لیکچرز کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے، کہ پہلے نظام انہضام کی ساخت اور افعال کے بارے میں بتایا گیا ہے، پھر اس کی بیماریوں کی اقسام اور ان کی تشخیص میں مختلف ٹیسٹوں کی اہمیت کو اُجاگر کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہر بیماری کی علامات، پیچیدگیوں اور علاج پر علیحدہ علیحدہ لیکچرز شامل ہیں۔ معدے کی مختلف بیماریوں کے مریضوں کی خوراک کیسی ہونی چاہئے، ان کے لئے کیا پرہیز ہے؟ اس پر علیحدہ سے لیکچر ز
موجود ہیں۔
ان لیکچرز کی مدد سے آپ کو معدے کی بیماریوں کے بارے میں ضروری اور بنیادی معلومات آسان اور فہم زبان میں ملیں گیں اور میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ اس قابل ہوجائیں گے کہ آپ اپنی صحت کا بہتر طور پر خیال رکھ سکیں گے۔ انشااللہ
میرے لیکچرز اُردو اور پشتو دونوں زبانوں میں ہیں۔ اُردو زبان کے لیکچرز کے تمب نیل سبز رنگ میں، جبکہ پشتو زبان کے لیکچرز کے تمب نیل سرخ رنگ میں ہیں-

معدے کی بیماریاں
https://www.youtube.com/playlist?list=PLNIk6DuGOFdnHvJsiIVDDjd2UvtwEGACv