DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2025-07-01 13:03:46
00:02:21
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Media Cell Religious Affairs Pakistan
لبیک اللھم لبیک ۔۔۔۔ #حج2026
عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔ سرکاری و پرائیویٹ سکیم پر جانے کے خواہش مند افراد نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل
http://applyonline.hajjinfo.org
کے ذریعے لازمی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں۔ آخری تاریخ 9 جولائی، 2025.۔۔۔ سمندرپار پاکستانی بھی یہی طریقہ کار استعمال کریں گے۔ موبائل فون نمبر کسی قریبی عزیز کا لکھیں تاکہ SMS مل سکے۔ اگرچہ معلومات کے لیے بعد اذاں وزارت کی ویب سائٹ، موبائل ایپ اور آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی استفادہ کیا جا۔سکتا ہے۔
#hajj #pakistan #hajj2026 #government #Private #scheme