DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

#Lost and #Found Cell, #Pakistan #Hajj Mission, #Madina Munawara


Video Information

Published On

2023-05-26 17:24:10

Duration

00:01:07

Language

Urdu


This page has been accessed 1 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Media Cell Religious Affairs Pakistan

▶ Watch on YouTube
Description

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام شعبہ گمشدگی و بازیابی نہایت اہم کام کر رہا ہے۔ عازمین حج کا سامان بعض اوقات ایئرپورٹ پر رہ جاتا ہے یا بلڈنگ پر اترتے ہوئے غلطی سے دوسرے عازمین حج سے تبدیل ہو جاتا ہے۔ اب تک ملنے والی 117 شکایات میں سے 101 بیگ اور 11 وہیل چیئرز تلاش کر کے مالکان کے حوالے کی گئیں ہیں۔ عازمین کرام سے گذارش ہے کہ اپنے سامان پر واضح طور پر اپنا نام، آمد پرواز ک۔نمبر و تاریخ، پاسپورٹ/ویزہ نمبر لکھیں اور یہی معلومات ایک صفحہ پر تحریر کر کے بیگ کی جیب میں رکھیں تاکہ تلاش کرنے اور مالکان تک پہنچانے میں آسانی رہے۔ عازمین کرام کسی مشکل یا پریشانی کی صورت میں اس ہلالی پرچم کی جیکٹ والے بلڈنگ معاون سے رابطہ کریں۔