DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Pakistan Navy Dwarka Operation; code named Operation Somnat | Pak Navy Day | 08 September 2020


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: Pakistan Navy

▶ Watch on YouTube
Description

#PaKNavy #Dwarka Operation; code named Operation #Somnat | Pak Navy Day | 08 September 2020

" آپریشن سومنات' 65 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام"- بھارتی ائیر فورس کے حملوں کو غیر موثر بنانے کے لئے "دوارکا ریڈار اسٹیشن" تباہ کیا جانا نہایت ضروری تھا۔ بھارتی بحریہ کو ھاربر سے نکلنے پر مجبور کیا جانا ضروری تھا تاکہ وہ پاک بحریہ کی آبدوز غازی کا نشانہ بن سکیں۔ دوران آپریشن ھر قسم کے مواصلاتی رابطے کی مکمل ممانعت نے آپریشن کو مزید کٹھن بنا دیا تھا۔آپریشن کے دوران جہازوں کی رھنمائی صرف سمتوں کے ذریعے سے کی جا رھی تھی۔ نصف شب تمام جہاز دوارکا کے ساحل کے قریب آچکے تھے۔ بارہ بج کر چھبیس منٹ پر فائر کا حکم ملا اور جہازوں کی توپیں آگ اگلنے لگیں تھیں۔ پے در پے حملوں سے ریڈار اسٹیشن بمع عملے کے مکمل طور پر تباہ ھو چکا تھا۔ ریڈار اسٹیشن کی تباھی سے بھارتی فضائی حملے یکلخت ختم ھو گئے۔ پاک بحریہ کے فاتح بحری بیڑے نے دشمن کو اس کے اپنے پانیوں میں شکست فاش دے دی تھی۔


Follow #PakistanNavy Official Accounts
Facebook : https://www.facebook.com/pg/PakistanNavy
Twitter : https://twitter.com/PakistanNavy
Instagram : https://www.instagram.com/pakistan_navy
DGPR FB : https://www.facebook.com/pg/DgprNavy
DGPR Twitter : https://twitter.com/dgprPaknavy