DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2025-10-14 19:40:25
00:01:48
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
ISPR Official
یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے طلبہ کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن
یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے طلبہ اور اساتذہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ مصروف دن گزارا
UMT کے طلبہ و اساتذہ کے وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں اور دعاؤں کا نذرانہ پیش کیا
طلبہ و طالبات نے آرمی میوزیم لاہور کا بھی دورہ کیا
گیریژن کمانڈر لاہور نے طلبہ اور اساتذہ سے بات چیت کی اور ان کے سوالات کے مؤثر انداز میں جوابات بھی دیئے
شام کو طلبہ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب سے بھی لطف اندوز ہوئے
وفد نے اس یادگار دن کے اہتمام پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا