DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Flood in Pakistan: Children wait to go back to schools- BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

درجنوں سکول استعمال کے قابل نہیں رہے اور سینکڑوں بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں حالیہ سیلابوں نے بڑے پیمانے پر تعلیم کے عمل کو متاثر کیا ہے۔ سیلاب سے متاثر ہونے والے سکولوں کے بچوں کی تعلیم کا بندوبست کیا ہو گا۔ ہمارے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ نے یہ دیکھنے کے لیے جلالپور پیروالا کا سفر کیا جو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔
فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: نیر عباس
#punjab #floods #education #children #school
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR